28 دسمبر، 2017، 12:08 PM

اسرائیلی وزیر اعظم آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔2003 میں ایریل شیرون کےدورہ  ہندوستان کے بعد کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ہندوستانی ذرائع  کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم 4روزہ دورے پر 16جنوری کو ہندوستان  پہنچیں گے، نیتن یاہو  دارالحکومت نئی دہلی میں سرکاری مصروفیات کے ساتھ ساتھ اپنی اہلیہ کے ہمراہ آگرہ میں تاج محل کا دورہ بھی کریں گے۔

News ID 1877649

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha